کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 179
مستحق لوگوں کو گداگری سے نہایت سختی سے روکتے تھے۔ (صفحہ:708)
یہ کتاب پہلی بار 1970ء میں شیخ غلام علی اینڈ سنز پبلشرز لاہور نے علمی پرنٹنگ پریس سے چھپوا کر شائع کی ۔ (صفحات:799)
ہندوستان میں یہ کتاب 1982 میں مطبع شیروانی دہلی سے طبع ہوکر شائع ہوئی (صفحات:799)
عقیدہ ختم نبوت
1. ایمان باللہ کی تفصیل 2. ایمان بالرسل 3. نئےظہور پر ایمان
یہ رسالہ (80) صفحات پر مشتمل ہے۔
اس کا پیش لفظ قاضی سید احمد حسین ممبر آف پارلمینٹ(ناظم امارت شرعیہ صوبہ بہار واڑیسہ پھلواری شریف پٹنہ) نے تحریر فرمایا ہے۔
اس کے بعد عنوان ہے ’’توضیح‘‘ یہ باب مولانا غلام رسول مہر کا تحریر کردہ ہے ۔ تیسرا عنوان ہے ’’میرا عقیدہ‘‘ یہ مولانا ابو الکلام آزاد کی تحریر ہے جو ہفت روزہ الہلال کلکتہ جلد 4 نمبر 1،ص:24 سے ماخوذ ہے اس کے بعد خطوط کا سلسلہ ہے اور خطوط کی تفصیل درج ذیل ہے۔
1 خط مؤرخہ 15 جنوری 1936ء بنام مولانا غلام رسول مہر
2 خط مؤرخہ 14 مئی 1936ء بنام کلیم سعد اللہ خان
نئے ظہور پر ایمان
3. خط مؤرخہ 18 مارچ 1936ء بنام کلیم سعد اللہ خان
4. خط مؤرخہ 5 جون 1936ء بنام کلیم سعد اللہ خان
5. خط مؤرخہ 26 جون 1936ء بنام کلیم اللہ خان
6. خط مؤرخہ 13 جولائی 1936ء بنام مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ
7. ایک اور خط ۔ مکتوب الیہ اور تاریخ خط مذکور نہیں ۔