کتاب: البیان شمارہ 8 - صفحہ 130
8. النبی الخاتم صلی اللہ علیہ وسلم ، مولانا مناظر احسن گیلانی
9. سیرۃ المصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ، مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
10. رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیاسی زندگی ، ڈاکٹر محمد حمید اللہ حیدرآبادی
11.محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، ڈاکٹر محمد حمید اللہ ، حیدرآبادی
12. پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم ، ڈاکٹر محمد حمید اللہ حیدرآبادی
13.رہبر کامل ، مولانا عبد المجید خادم سوہدروی
14.سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم ، مولانا سید مودودی
15. نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم ، مولانا سید ابو الحسن علی ندوی
16.ضیاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، پیر محمد کرم شاہ الازہری
17.سیرت المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ، مولانا محمد ادریس کاندہلوی
18. محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم ، مولانا نعیم صدیقی
19. انسان کامل صلی اللہ علیہ وسلم ، ڈاکٹر خالد علوی
20. حیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، مولانا ابو یحییٰ امام خان نوشہروی
21.سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم ، مولانا حافظ محمد اسحاق حسینوی
22. الرحیق المختوم ، مولانا صفی الرحمان مبارکپوری
23. پیغمبر اعظم وآخر ، ڈاکٹر نصیر احمد ناصر
24. سیرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ، حکیم محمود احمد ظفر
25.حیات سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم ، ملا واحد دہلوی
26.اسوئہ کامل صلی اللہ علیہ وسلم ، ڈاکٹر عبدالرؤف ظفر
27.پیغمبر امن ورحمت ، ڈاکٹر عبد الغفور راشد
28. سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ، فضل کریم درّانی
29. سیرت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم ، ڈاکٹر اکرم ضیاء العمری