کتاب: البیان شمارہ 23 - صفحہ 263
مرکز میں رمضان المبارک میں ردّ قادیانیت کورس ہوتا ہے۔
مرکز خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ،لاہور روڈ،چنیوٹ۔7716735-0300
ختم نبوت خط کتابت کورس:
یہ کورس بھی تحریک ختم نبوت العالمی اہلحدیث کے تحت ہوتا ہے۔اس کورس کے انچارج مولانا ڈاکٹر عبدالحفیظ مظہر ہیں ۔خط وکتابت کے کورس کا دورانیہ 6 ماہ ہوتا ہے۔جاری کورس میں 3000 افراد نے حصہ لیا۔وکلاء اور افسران بھی شریک ہوئے۔ ڈاک خرچ بذمہ ادارہ ہوتا ہے۔
ایڈریس: ختم نبوت خط وکتابت کورس ،چونکی نمبر 8 سٹی ٹاؤن،ڈسکی (سیالکوٹ)
6109870-0300
ردّ قادیانیت کورس:
8 سے 10 دن پر مشتمل ردّ قادیانیت کورس بھی کرایا جاتا ہے۔مرکز ختم نبوت السلفیہ نزد فیملی ہسپتال، ڈسکہ( سیالکوٹ)
نوٹ:ادارہ ہذا کے تربیت یافتہ متعدد افراد ردّ قادیانیت کے لیے تیار ہوتے ہیں ۔فالحمدللہ ذالک
مختلف کورسز کی شکل میں :
(1)مختصر کورس:10 شعبان سے 25 تک ہرسال یہ کورس ادارہ مرکزیہ دعوت وارشاد فیصل آباد روڈ چنیوٹ میں ہوتا ہے۔
(2)طویل کورس:علاوہ ازیں اسی مرکز میں دو سالہ ردّ قادیانیت کورس بھی ہوتا ہے۔
جرائد ورسایل:
(1)’’ماہنامہ انوار ختم نبوت‘‘اردو
Main Office World:International Khatam e Nubuwwat Movement Street 11-13 Georges Road
تقبل اللّٰه سعیاہم وکثر امثالھم