کتاب: البیان شمارہ 23 - صفحہ 101
سے عیسیٰ بنا دیا گیا پس اس طرح میں ابن مریم ٹہرا۔‘‘[1]
قارئینِ کرام! پیشِ خدمت ہے ’’ قادیانیت کا مسیح و نبی‘‘ جو پہلے مریم بنا پھر خود ہی حاملہ بھی ہوگیا اور پھر اپنے پیٹ سے خود ہی عیسیٰ ابن مریم بن کر پیدا بھی ہوگیا۔
کوکٹیل الہامات :
پیشِ خدمت ہیں کوکٹیل الہامات یعنی مختلف زبانوں میں الہامات کہ جاہل بھی جنہیں دیکھ کرمرزا کی جہالت پر لعنت بھیجیں ، ملاحظہ فرمائیں :
عربی الہام: ’’ فحان ان تعان و تعرف بین الناس ‘‘[2]
عبرانی الہام: ’’ایلی ایلی لما سبقتنی ایلی اوس ‘‘[3]
پنجابی الہام: پٹی پُٹیگئی ۔[4]واﷲ واﷲ! سیدھا ہویا اولا [5]
فارسی الہام: ا سلامت بر تو اے مرد سلامت [6]
ہندی الہام: الہام ہوا ہے کرشن جی رودزگوپال ۔[7]
انگریزی الہام
I Love you, I am with you [8]
“We can what we will do” [9]
[1] براہین احمدیہ: 3، 238
[2] براہین احمدیہ: 3، 238
[3] البشری جلد اول ص 26
[4] تذکرہ ص 681 طبع چہارم
[5] تذکرہ ص 631 طبع چہارم
[6] تذکرہ ص 638 طبع چہارم
[7] اخبار البدر29اکتوبر 1903
[8] تذکرہ ص 92 طبع چہارم
[9] براہین احمدیہ: 3؍ 480