کتاب: البیان شمارہ 21 - صفحہ 128
خلقت کے دائرہ سے باہر نہ ہوں تو زینت اور محض خوبصورتی کے لئے پلاسٹک سرجری جائز نہیں ۔
٭ اپنی شناخت چھپانے کیلئے پلاسٹک سرجری جائز نہیں ۔
زیر نظر مضمون کے حوالے سے مزید معلومات کے لیےدرج ذیل کتب کا مطالعہ مفید رہے گا۔
1- أحكام الجراحة الطبیة د/ محمد المختار.
2- الموسوعة الطبیة الحدیثة / لمجموعة من الأطباء. ص191.
3- جراحة التجمیل د/ فایزة طرابیة.
4- جراحة التجمیل د/ القزوینی.
5- الأحكام الطبیة المتعلقة بالنساء د/محمد خالد منصور.
6- نوازل فقھیة معاصرة / لخالد سیف اللہ الرحمانی.
7- جراحة التجمیل فی الفقہ الإسلامی د/ محمد عثمان شبیر.