کتاب: البیان اسلامی ثقافت نمبر - صفحہ 457
وفات کے بعد پہلی عید کو دکھ اور رنج کا اظہار کرنا اسلامی تعلیمات کے منافی
وفات کا مقام یا جائے وقوعہ پر یادگار تعمیر کرنا اسلامی تعلیمات کے منافی
گھروں میں شمعیں گل (اندھیرا)کرنا غیراسلامی ہندوانہ رسم
پرچم سرنگوں کرنا اسلامی تعلیمات کے منافی
یوم وفات منانا اسلامی تعلیمات کے منافی
قبر پختہ کرنا اسلامی تعلیمات کے منافی
قبر پر آیتیں لکھنا اسلامی تعلیمات کے منافی
قبر پر نقش و نگار بنانا اسلامی تعلیمات کے منافی
قبریں اونچی کرنا اسلامی تعلیمات کے منافی
قبر پر عمارت بنانا اسلامی تعلیمات کے منافی
قبر کوعرق گلاب یا خوشبو یا پانی سے غسل دینا اسلامی تعلیمات کے منافی
قبر پر چادر چڑھانا اسلامی تعلیمات کے منافی
رسم قل اسلامی تعلیمات کے منافی