کتاب: البیان اسلامی ثقافت نمبر - صفحہ 454
خواتین کا عالمی دن 8مارچ کو منایا جاتا ہے 09مارچ 2013ء کی نوائے وقت کی خبر میں ہے اسلامی تعلیمات کے منافی اور مغربی فکر کا آئینہ دار ’’ لاہور چیمبر نے خواتین کے عالمی دن پر ایک فیشن شو منعقد کیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی‘‘ ڈانس ڈے 30اپریل کو منایا جاتا ہے اسلامی تعلیمات کے منافی مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی غیراسلامی و خالصتا مغربی تہوار ماؤں کا عالمی دن 14 مئی مغربی تہوار آبادی کا عالمی دن 12 جولائی مغربی تہوار فرینڈ شپ ڈے فرینڈ شپ ڈے ہر سا ل اگست کے پہلے اتوار کو منا یا جا تا ہے۔اس دن کا آغا ز امریکا میں1935 میں ہوا تھا طریقہ اسلامی تعلیمات کے منافی یوتھ ڈے 12 اگست کو منایا جاتا ہے 1998 ء میں  پُرتگال کے شہر Lisbon میں 8 سے 12 اگست تک جاری رہنے والی وزیر بر ا ئے امورِ نو جوا نان کی عا لمی کانفرنس میں 12 اگست کو بطور انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے طور پر نامزد کیا۔اور پھر1999ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یہ قرار داد پیش کی گئی120رُکن ممالک میں سے 54رُکن ممالک نے یہ قرارداد منظور کر کے 12اگست کو انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے طور پرڈیکلیرکر دیا۔ (بحوالہ کالم میاں عتیق الرحمان نوائے وقت 12اگست 2014ء) طریقہ اسلامی تعلیمات کے منافی