کتاب: جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت - صفحہ 516
الإقتصاديةوالإجتماعية )) کے عنوان سے سیمینار منعقد ہوا ۔
مخصوص میگزینز
مجلة البنوک الاسلامية یہ مجلہ International Union of Islamic Banks کے تحت شائع ہوتا ہے ۔
مجلۃ النور : جوکہ Kuwait Finance House کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے ۔
*مجلۃ الاقتصاد اسلامی یہ بینک دبئی اسلامی کی جانب سے جاری ہوتا ہے ۔
مجلۃ البحوث الاسلامہ : یہ مجلہ ادارہ عامہ للبحوث والافتاء والدعوۃ والارشاد سعودی عرب ۔
*صلی اللّٰه و سلم علی نبینا محمد و علی آلہ وصحبہ أجمعین