کتاب: جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت - صفحہ 514
اقتصادومعیشت پر ہونے والے عالمی سیمینارز
نمبر شمار سال عنوان مقام
1 1951 الربا ونزع الملکية ( سود اور ملکیت ) پیرس
2 1961 التأمین ( انشورنس) دمشق
3 1967 عام قاھرہ
4 1975 عام تیونس
5 1977 عام ریاض
6 1976 المصارف الاسلامیہ ( اسلامی بینکنگ) ریاض
7 1963مارچ عام قاھرہ
8 1965مئی المعاملات المصرفیہ واستثمار الأموال فی الاسلام
( بینکنگ معاملات اور اسلام میں مال کی فائناسنگ ) قاھرہ
9 1966
اکتوبر عام قاھرہ
10 1971
مارچ عام قاھرہ
11 1972
ستمبر الاسس التی تقوم علیہا المصارف التجاریۃ وکیفیۃ التوفیق بینھا وبین الشریعۃ الاسلامیہ وحکم شھادات الاستثمار وودائع صنادیق الادخار
( تجارتی بینکوں کی بنیادیں ، اور ان کی شریعت سے ہم آہنگی کے طریقے ، فائناسنگ سرٹیفکیٹ کا حکم اوربچت کھاتے اور جمع فنڈ ) قاھرہ
12 1977 اکتوبر عام