کتاب: جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت - صفحہ 512
------------------------------------------------------------------------------ انشورنس Insurance تأمين: ایسا معاملہ جس میں کوئی شخص یا ادارہ اپنے صارف کو یہ ضمانت دے کہ مستقبل میں پیش آنے والے ممکنہ خطرات کے نقصان کی تلافی کرے گا۔ ------------------------------------------------------------------------------ الصفقة Transection لین دین: قیمتوں کو پیسوں کے بدلے ادا کرنا ،یا کسی تجارتی ادارے کی مالیاتی سرگرمیاں وغیرہ۔ وصلی اللّٰه و سلم علی نبینا محمد و علی آلہ وصحبہ أجمعین