کتاب: جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت - صفحہ 429
حرام پیشے اسلام میں حرام کردہ پیشے أبو عبد اللہ جمشید سلطان[1] تمہید اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اس میں انسانی زندگی کے اہم شعبہ معیشت کے حلال و حرام کے احکامات بھی تفصیل سے موجود ہیں ،شریعت نے جن اشیاء کو حرام قرار دیا ہے ان کی تجارت ، اجرت اورہر قسم کی معاونت حرام ہے انہی پیشوں میں سے چند کا ذکر ہم بتوفیق اللہ تعالی اپنی اس بحث میں کریں گے۔ حرام شدہ پیشوں کو ہم عمومی طور پر دو بنیادی اقسام میں تقسیم کرسکتے ہیں ۔
[1] فاضل مدینہ یونیورسٹی