کتاب: جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت - صفحہ 24
بھوک اور عیاشیاں: (1) پوری دنیا میں ذاتی اخراجات کی مد میں خرچ کی جانی والی رقم میں دنیا کے 20 فیصد غریب افراد کا حصہ صرف 1.5 فیصد ہے ، اس کے مقابلہ میں 20فیصد امیر افراد کا حصہ 76.6 فیصد ہے۔[1]
[1] World Bank, August 2008