کتاب: جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت - صفحہ 231
سے شرعی قباحتوں کو دور کریں ۔ (1) چیز کو مارکیٹ میں بیچنے سے پہلے اپنے قبضے میں لیا جائے ۔ (2) صارف کو وکیل اور ایجنٹ مقرر نہ کیا جائے ۔ (3) استصناع متوازی میں دونوں معاہدوں میں کوئی باہمی ربط نہیں ہونا چاہئے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دینِ حنیف کی سربلندی کیلئے کوشاں رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے معاشی نظام کو شرعی خطوط پر استوار کرنے میں ہماری مدد فرمائے ۔ انہ ولی التوفیق والعلم عند الله وصلی اللّٰه و سلم علی نبینا محمد و علی آله وصحبه أجمعین