کتاب: جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت - صفحہ 21
روپے) سے بھی کم ہے۔[1] (2) دنیا کی 80 فیصد آبادی یعنی تقریبا ساڑھے پانچ ارب افراد کی یومیہ آمدنی 10 ڈالر (تقریباً 984 روپے ) ہے یعنی 300 ڈالر (یا 29500) ماہانہ۔[2] نقشہ (3) دنیا کے غریب افراد جو کہ عالمی آبادی کا چالیس فیصد ہیں ، عالمی آمدنی میں ان کا حصہ صرف پانچ فیصد ہے، جبکہ دنیا کے امیر افراد جو کہ عالمی آبادی کا صرف بیس فیصد ہیں ، عالمی آمدنی کے تین چوتھائی حصہ پر قابض ہیں۔[3] نقشہ
[1] World Bank Development Indicators [2] Shaohua Chen and Martin RavallionWorld Bank, August 2008 [3] 2007 Human Development Report (HDR) , United Nations Development Program, November 27, 2007, p.25