کتاب: البیان شمارہ 16 - صفحہ 87
تردید قادیانیت :
۱۔ شہادۃ القرآن (۲ جلد) ۲۔ الخبر الصحیح عن قبر المسیح
۳۔ رسائل ثلاثہ ۴۔ نزول الملائکۃ والروح علی الارض
۵۔ مرزا غلام احمد کی بدکلامیاں ۶۔ فصل خاتم النبوۃ لیوم الدعوۃ وجامعیۃ الشرعیۃ
۷۔ مسلم العلوم الی اسرار الرسول ۸۔ صدائے حق
۹۔ کھلی چھی (۲ جز) ۱۰۔ قادیانی حلف کی حقیقت
۱۱۔مرزا قادیانی کا آخری فیصلہ ۱۲۔ فیصلہ ربانی بر مرزائے قادیانی
۱۳۔ آئینہ قادیانی ۱۴۔ قادیانی مذہب
۱۵۔ مرقع قادیانی[1]
تردید منکرین حدیث
۱۔ مناظرہ(یہ کتاب اس مناظرہ کی روئداد ہے جو مولانا سیالکوٹی اور مولو ی عبد اللہ چکڑالوی کے مابین بعنوان ’’اطیعوا اللہ واطیعو ا الرسول‘‘ ہوا تھا ۔ مولانا سیالکوٹی کا دعویٰ تھا کہ ’’الرسول‘‘ سے مراد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہے اور چکڑالوی کا دعویٰ تھا کہ ’’الرسول‘‘ سے مراد قرآن ہے۔[2]
تردید شیعیت :
۱۔ الکواکب المضیۃ لازالۃ شبھات الشیعۃ ۲۔ خلافت راشدہ
۳۔ فبھت الذی کفر[3]
وفات :
مولانا محمد ابراہیم میر نے ۱۲ جنوری ۱۹۵۶ء / ۲۶ جمادی الاولی ۱۳۷۵ھ سیالکوٹ میں رحلت
[1] ایضاً ، ص: 734۔735
[2] ایضا، ص:277
[3] ایضاً ، ص:504۔505