کتاب: البیان شمارہ 16 - صفحہ 105
۲۵۔ مولانا عبد الحکیم نصیر آبادی (م ۱۳۲۶ھ) ۲۶۔ مولانا ابو تراب رشد اللہ شاہ بن مولانا رشید الدین شاہ ( م ۱۳۲۵ھ) ۲۷۔مولانا عبد الجبار عمر پوری (م۱۳۳۴ھ) ۲۸۔ مولانا ابو المکارم محمد علی مٹوی (م ۱۳۵۲ھ) ۲۹۔ مولانا محمد عبدالرحمان محدث مبارک پوری ( م۱۳۵۳ھ) ۳۰۔ مولانا احمد اللہ محدث پرتاب گڑھی(م ۱۳۶۲ھ) ۳۱۔ مولانا حافظ عبد التواب محدث ملتانی ( م ۱۳۶۶ھ) ۳۲۔ شیخ الاسلام مولانا ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری (م ۱۳۶۷ھ) ۳۳۔مولانا محمد نعمان بن عبد الرحمان مٹوی ( م ۱۳۷۱ھ) ۳۴۔ مولانا حافظ محمد ابراہیم میر سیالکوٹی (م ۱۳۷۵ھ) حضرت میاں سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی کے تلامذہ کے تلامذہ کا تذکرہ مولانا عبد الوہاب ملتانی صدری دہلوی کے تلامذہ ۱۔ مولانا محمد بن ابراہیم جو نا گڑھی(م ۱۳۶۰ھ) ۲۔ مولانا شیخ احمد بن محمد دہلوی ۳۔ مولانا عبد الستار صدری دہلوی ( م ۱۹۶۶ء) اُستاد پنجاب حافظ الحدیث عبد المنان وزیر آبادی کے تلامذہ ۱۔ مولانا حافظ ابو عبد اللہ محمد گوندلوی (م ۱۴۰۴ھ) ۲۔ مولانا حافظ عبداللہ محدث روپڑی ( م ۱۳۸۴ھ) ۳۔شیخ الحدیث مولانا محمد اسمعیل سلفی ( م ۱۳۸۷ھ) اس سلسلہ کے مزید علمائے کرام ۱۔مولانا سید ابو الخیر حسنی رائے بریلوی (م ۱۹۷۰ء) ۲۔ مولانا عبدالسلام بستوی (م ۱۹۷۴ء)