کتاب: البیان شمارہ 16 - صفحہ 103
شیخ عبد الحق محدث دہلوی (م۱۰۵۲ھ) تالیفات : ۱۔ اشعۃ اللمعات فی شرح مشکوۃ (فارسی) ۲۔ لمعات التنقیح فی شرح مشکوۃ مشکوۃ المصابیح (عربی) ۳۔ جامع البرکات منتخب شرح مشکوۃ (عربی) شاہ ولی اللہ دہلوی (م۱۱۷۶ھ) تالیفات : ۱۔ المسوی من احادیث المؤطا (امام مالک ) (عربی) ۲۔ المصفیٰ من شرح المؤطا (فارسی) ۳۔ شرح ابو اب صحیح بخاری (عربی) شاہ ولی اللہ دہلوی کے صاحبزادگان عالی مقام ۱۔ شاہ عبد العزیز دہلوی (۱۱۵۹ھ وفات ۱۲۳۹ھ) ۲۔ شاہ رفیع الدین (۱۱۶۳ ھ وفات ۱۲۳۳ھ) ۳۔ شاہ عبد القادر (۱۱۶۷ھ وفات ۱۲۳۰ ھ) ۴۔ شاہ عبد الغنی (۱۱۷۰ ھ وفات ۱۲۲۷ ھ ) والد گرامی شاہ اسمعیل شہید دہلوی ۱۲۴۶ھ شاہ محمد اسحاق دہلوی بن شیخ محمد افضل فاروقی نواسہ حضرت شاہ عبد العزیز دہلوی (۱۱۹۲ھ وفات :۱۲۶۲ھ) محی السنۃ مولانا سید نواب صدیق حسن خاں ( ۱۲۴۸ھ وفات ۱۳۰۷ھ) شیخ الکل حضرت میاں سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی بہاری (۱۲۲۰ھ وفات ۱۳۲۰ھ) حضرت میاں صاحب کے تلامذہ : ۱۔ عارف باللہ مولانا سید عبد اللہ غزنوی (م ۱۲۹۸ھ) ۲۔ مولانا بدیع الزمان حیدر آبادی لکھنوی ( م ۱۳۰۴ھ)