کتاب: اخلاق و آداب - صفحہ 162
کو دائمی سزا کا ڈراوا کیوں دیتا۔ لہٰذا ہمیں یقین کر لینا چاہیے کہ احکام الٰہی کی اتباع اور اللہ کی منہیات سے اجتناب ہی انسان کو نفسیاتی کمال تک لے جانے کا باعث ہے۔ جس کے بعد اس کے لیے دنیوی و اخروی سعادت کا حصول نہایت آسان ہو جاتا ہے۔[1]
[1] الدین الحنیف، ص: ۸۰، لنجم الدین الواعظ۔