کتاب: اہل سنت فکر و تحریک - صفحہ 365
ٱلْحَقِّ﴾’’کیا اہل ایمان کے لئے وقت نہیں آیا کہ ان کے دل اللہ کی یاد و ذکر اور اس کے نازل کردہ حق کے لئے پسیج جائیں؟‘‘
اے اللہ! ہمیں ہدایت دے، سمجھ عطا فرما، تو ہی توفیق دیتا ہے اور تو ہی سیدھا راستہ دکھاتا ہے کہ تو ہر چیز پر قادر ہے۔