کتاب: اہل سنت فکر و تحریک - صفحہ 26
کے درمیان ان کے جھگڑوں کا فیصلہ فرمانے والا ہے جن میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے۔ ہمیں اپنے ہی حکم سے اس حق کی راہ دکھا دے جس کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے۔ بےشک تو ہی جسے چاہتا ہے سیدھے راستے کی ہدایت نصیب کیا کرتا ہے۔‘‘