کتاب: اہل سنت فکر و تحریک - صفحہ 187
چاہیے یا حجرہ رخ؟ اور کیا سلام کرنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دعا کرنے کے لئے کھڑا ہوا جا سکتا ہے یا نہیں؟ اس بارے میں بھی نزاع ہے کہ دونوں مسجدوں میں کون سی افضل ہے، مسجد حرام یا مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم؟(ج 35 ص 358-360)