کتاب: اہل سنت فکر و تحریک - صفحہ 125
میں نے ساری زندگی آج تک اصول دین میں کبھی کسی کو مذہب حنبلی یا غیر حنبلی کی طرف دعوت نہیں دی، نہ ہی اس کو درست ثابت کرنے کے لئے زور لگایا ہے اور نہ اپنی گفتگو میں اس کو بیان کرتا ہوں۔ میں صرف وہ کچھ بیان کروں گا جس پر امت کے سلف اور ائمہ نے اتفاق کر رکھا ہے۔ ۔۔۔ ابن تیمیہ رحمہ اللہ