کتاب: اہل سنت فکر و تحریک - صفحہ 124
دوسرا باب
اہل سنت کے امتیازات
اس باب میں سبھی موضوعات کا عمومی احاطہ کیا گیا ہے مثلاً منہج تلقی، عقائد، اصول، عمومی اوصاف و خدوخال اور اخلاق و سلوک وغیرہ، اس کے ساتھ ساتھ اہل سنت کے مخالف بڑے فرقوں پر کچھ روشنی ڈالی گئی ہے اور اہل بدعت کے بارے میں اہل سنت کے موقف اور رویہ و سلوک کی وضاحت کی گئی ہے۔
اس باب میں دس فصلیں ہیں:
فصل اول: اہل سنت کا نصوص کے قبول و فہم میں منہج
فصل دوم: اہل سنت کے عمومی اوصاف اور خدوخال
فصل سوم: اخلاق و سلوک کی بابت اہل سنت کے خصائص
فصل چہارم: اہل سنت کے متفق علیہ اصول
فصل پنجم: وہ مسائل جن میں اہل سنت کے ہاں اختلاف کیا جا سکتا ہے
فصل ششم: مفارقین اہل سنت و الجماعت کی عمومی صفات
فصل ہفتم: مخالفین اہل سنت کا حکم
فصل ہشتم: اہل سنت و الجماعت کا مخالف سربرآوردہ فرقے
فصل نہم: مذہب اہل سنت کی مخالف بدعات کے بارے میں اہل سنت و الجماعت کا موقف
فصل دہم: اہل بدعات سے اہل سنت و الجماعت کا رویہ