کتاب: اہل سنت فکر و تحریک - صفحہ 11
پیش لفظ
الحمدللّٰه نحمده و نستعينه و نستغفره، ونعوذ باللّٰه من شرور انفسنا ومن سيئات اعمالنا، من يهده اللّٰه فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له۔ واشهدوا ان لا الٰه الا اللّٰه وحده لا شريك له واشهد ان محمداً عبده ورسوله
’’ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ‘‘
’’اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے، اور تمہیں موت نہ آئے سوائے اس حالت میں کہ تم مسلمان ہو۔‘‘
’’يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً ۚ وَاتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ ۚ إِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا‘‘
’’لوگو! اپنے رب سے ڈر جاؤ جس نے تمہیں ایک نفس سے پیدا کیا اور اس سے اس کا جوڑ پیدا کیا اور ان دونوں سے بہت سے مرد عورتیں پھیلا دئیے۔ اللہ سے ڈرتے رہو۔ جس کا تم واسطہ دیتے ہو اور(قطع مودت)ارحام سے بچو۔ یقیناً اللہ تم پر نگاہ رکھنے والا ہے۔‘‘
(يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا﴿٧٠﴾يُصْلِحْ