کتاب: احکام ومسائل جلد دوم - صفحہ 750
دعاء کرنے کا عقیدہ اس کی اپنی زبان سے سن کر ہی کی جا سکتی ہے ورنہ نہیں ۔ ۲۴/۱۲/۱۴۲۱ھ س: ایک نمازی با جماعت نماز ادا کرتا ہے ، نماز سے فارغ ہونے کے بعد وہیں بیٹھ کر ذکر الٰہی تسبیح و تہلیل کرتا ہے ، ذکر سے فارغ ہونے کے بعد پھر وہ سجدہ کرتا ہے اور خوب لمبا سجدہ کرتا ہے کیا اس طرح سجدہ کرنا مسنون ہے؟ ج: نہیں ! ۶/۱/۱۴۲۴ھ ٭٭٭