کتاب: احکام ومسائل جلد دوم - صفحہ 728
۱۰) آیت: ۱۵ سورۂ النور آیت: ۲ سورۂ المآئدۃ: (۱۱) آیت: ۲ حرمت والے مہینہ میں قتال کے جائز ہونے سے۔ (۱۲) آیت: ۴۲ آیت: ۴۹ (۱۳) آیت: ۱۰۶ سورۂ الطلاق آیت: ۲ سورۂ الانفال: (۱۴) آیت: ۶۵ آیت: ۶۶ سورۂ التوبۃ: (۱۵) آیت: ۴۱ سورۂ النور، آیت: ۶۱ .....سورۂ التوبۃ، آیت: ۹۱ .....سورۂ التوبۃ، آیت: ۱۲۲ سورۂ النور: (۱۶) آیت: ۳ آیت: ۳۲ سورۂ الاحزاب: (۱۷) آیت: ۵۲ آیت: ۵۰ سورۂ المجادلۃ: (۱۸) آیت: ۱۲ آیت: ۱۳ سورۂ الممتحنۃ: (۱۹) آیت: ۱۱ اس کی ناسخ قتال والی آیات یا غنیمت والی آیات ہیں ۔ سورۂ المزمل: (۲۰) المزمل: ۲ اسی سورت کے آخری حصہ سے منسوخ ہے۔ شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کی کتاب ’’ الفوز الکبیر ‘‘ میں صرف پانچ ۵ آیات کو منسوخ کہا گیا ہے، جو درج ذیل ہیں : گزشتہ (۲۰) بیس آیات سے نمبر: (۱) ، (۵) ، (۱۴) ، (۱۷) ، (۱۸) ۔ ۳۰؍۴؍۱۴۲۴ھ