کتاب: احکام ومسائل جلد دوم - صفحہ 46
و چیئر مین الارقم ٹرسٹ کا تہہ دل سے شاکر ہوں کہ انہوں نے اس کام میں دلچسپی لی۔
قارئین کرام سے گزارش ہے کہ اگر کوئی خامی کوتاہی محسوس کریں تو ہماری راہنمائی فرمائیں ۔ جزاکم اللہ خیراً
اللہ کریم اس کتاب کو مسلمانوں کے لیے فائدہ مند بنائے اور ہماری اس کاوش کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
دعاؤں کا طالب
محمد مسعود لون(ایڈووکیٹ)
مدیر المکتبۃ الکریمیۃ