کتاب: احکام و مسائل جلد اول - صفحہ 556
س: کیا ایک نوجوان (۲۰ سال) کسی نوجوان لڑکی سے بات کر سکتا ہے ؟ جہاں لڑکے لڑکیاں اکٹھے پڑھتے ہیں کیا وہاں لڑکوں کی نظر لڑکیوں پر پڑنے سے گناہ ہو گا ؟ حالانکہ یہ ایک مجبوری ہے اس سے بچنے کے لیے کیا کیا جائے گا ؟ (میڈیکل کالجوں میں) عثما ن غنی گورنمنٹ کالج لاہور ج: یہ کوئی مجبوری نہیں نظر ڈالے تو گناہ ہے ایسے کالج میں داخلہ نہ لے۔ ۱/۸/۱۴۱۷ ھ