کتاب: احکام و مسائل جلد اول - صفحہ 44
خصوصاً اس سلسلہ میں فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ اور فضیلۃ الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ نے کئی ایک مقامات پر اصلاح فرمائی۔ اللہ کریم ان کو جزائے خیر دے ۔ آمین
اللہ تعالیٰ اس کتاب کو مسلمانوں کے لیے فائدہ مند بنائے اور ہماری اس کاوش کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
دعاؤں کا طالب
محمد مسعود لون(ایڈووکیٹ)
مدیر مکتبۃ الکریمیۃ