کتاب: احکام و مسائل جلد اول - صفحہ 431
اصل = ۸ تصحیح ۸×۱۳ = ۱۰۴ ترکہ ۵ لاکھ
بیوی تین بیٹے سات بیٹیاں
ثمن عصبہ لِلذَّکَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَیَیْنِ
از اصل: ۱ ۷
از تصحیح: ۱۳ ہر بیٹے کو ۱۴ (۹۱) ہر بیٹی کو ۷
از ترکہ : ۶۲۵۰۰ساڑھے باسٹھ ہزار۔ ہر بیٹے کو 67307-9/13 ہر بیٹی کو 33653-11/13
سڑسٹھ ہزار تین سو سات صحیح نو بٹہ تیرہ۔۔تینتیس ہزار چھ سو ترپن صحیح گیارہ بٹہ تیرہ
۲۷/۴/۱۴۱۷ ھ