کتاب: احکام و مسائل جلد اول - صفحہ 422
کو کچھ مل جائے گا ۔
نیز مسئلہ کی وضاحت کے لیے مورث اور ورثاء کے فرضی نام درج کر کے صحیح صورت مسئلہ لکھا ہے اور﴿اَلدِّیْنُ النَّصِیْحَۃُ﴾1 کے پیش نظر آپ کی خدمت میں ارسال کر رہا ہوں ۔ امید ہے کہ خط ملنے کے بعد بندہ کو اطلاع دے کر شکریہ کا موقعہ دیں گے ۔
نوٹ : اگر ممکن ہو تو مولانا حافظ عبدالمنان صاحب کو بھی اطلاع دیں ۔
طالب دعا عبداللہ شاہ مدرس دار العلوم اسلامیہ چار سدھ خطیب جامع مسجد بابا جی محلہ عزیز میل چار سدھ
زید مسئلہ ۸×۶ =۴۸×۱۲ =۵۷۶×۳= ۱۷۲۸
بیوہ زید پسر زید پسر زید دختر زید دختر زید برادر زید
زینب جعفر اصغر ہندہ فاطمہ اکبر
۶ ۱۴ ۱۴ ۷ ۷ محجوب
۷۲ ۱۶۸ ۸۴ ۸۴ ×
۲۱۶ ۲۵۲ ۲۵۲ ×
جعفر مرحوم مسئلہ۶×۴ = ۲۴ توافق بالنصف ما فی الید ۱۴
ماں بھائی بہن بہن چچا وفق تصحیح میت ثانی ×کل تصحیح میت اول
زینب اصغر ہندہ فاطمہ اکبر ۱۲× ۴۸ = ۵۷۶
۴ ۱۰ ۵ ۵ محجوب نصف ما فی الید × ما فی الید من المیت الثانی
۲۸ ۷۰ ۳۵ ۳۵ ×
۸۴ ۱۰۵ ۱۰۵ ×