کتاب: احادیث ہدایہ فنی وتحقیقی حیثیت - صفحہ 8
جسے باذوق اصحاب علم و فضل نے پسند فرمایا اور متعدد حضرات کی طرف سے بار بار اس کی طباعت کا تقاضا کیا گیا۔چنانچہ ہم اس مضمون کو حک و اضافہ کے ساتھ شائع کر نے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ اسے شرف قبولیت سے نوازے اور ہمیں کتاب و سنت،حدیث ومحدثین اور ائمہ دین رحمہم اﷲ کے دفاع کی توفیق بخشے۔آمین ثم آمین۔!
محمد اسحاق چیمہ
رئیس ادارۃ العلوم الاثریہ فیصل آباد
٭٭٭