کتاب: اگر تم مومن ہو - صفحہ 64
اَوْیُمَجِّسَانِہٖ کَمَا تُنْتَجُ الْبَہِیْمَۃُ بَہِیْمَۃً جَمْعَائَ ھَلْ تُحِسُوْنَ فِیْھَا مِنْ جَدْعَائَ ثُمَّ یَقُوْلُ {فِطْرَتَ اللّٰہِ الَّتِی فَطَرَ النَّاسَ عَلَیْھَا لَا تَبْدِیْلَ لِخَلْقِ اللّٰه ذٰلِکَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ][بخاری ، کتاب التفسیر، ابوہریرہ رضی اللّٰه عنہ ] ’’ ہر ایک بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے پھر اس کے ماں باپ اس کو یہودی، نصرانی یا مجوسی بنا دیتے ہیں جیسے تم دیکھتے ہو کہ ہر ایک چوپائے جانور کا بچہ پورے بدن کا پیدا ہوتا ہے، کہیں تم نے دکھا ہے کوئی بچہ کن کٹا پیدا ہو ہو؟ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی :ترجمہ:’’(قائم ہو جاؤ) اس فطرت پر جس پر اﷲنے انسانوں کو پیدا کیا، اﷲکی بنائی ہوئی ساخت تبدیل نہیں ہو سکتی، یہی دین قیم ہے۔‘‘ (الروم:30) اﷲکی نازل کردہ وحی کی پیروی لازم ہے اور ’’اس علم‘‘ کی بجائے اھواء کی اطاعت شرک ہے اﷲتعالیٰ کا ارشاد ہے کہ: ﴿ اتَّبِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ﴾ ’’ جو کچھ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا دوسرے سر پرستوں کی پیروی مت کرو۔‘‘ (الاعراف:3)۔ ﴿ واِنَّ کَثِیْرًا لَّیُضِلُّوْنَ بِاَھْوَآئِھِمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ اِنَّ رَبَّکَ ھُوَ اَعْلَمُ بِالْمُعْتَدِیْنِ o وَذَرُوْا ظَاہِرَ الْاِثْمِ وَبَاطِنَہٗ اِنَّ الَّذِیْنَ یَکْسِبُوْنَ الْاِثْمَ سَیُجْزَوْنَ بِمَا کَانُوْا یَقْتَرِفُوْنَ o وَلَا تَاْکُلُوْا مِمَّا لَمْ یُذْکَرِ اسْمُ اللّٰہِ عَلَیْہِ وَاِنَّہٗ لَفِسْقٌ وَاِنَّ الشَّیٰطِیْنَ لَیُوْحُوْنَ اِلٰی اَوْلِیٰئِھِمْ لِیُجَادِلُوْکُمْ وَاِنْ اَطَعْتُمُوْھُمْ اِنَّکُمْ