کتاب: اگر تم مومن ہو - صفحہ 138
اَعْبُدْ مُخْلِصًا لَّہٗ دِیْنِیْ o فَاعْبُدُوْا مَاشِئْتُمْ مِّنْ دُوْنِہٖ قُلْ اِنَّ الْخٰسِرِیْنَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْا اَنْفُسَھُمْ وَاَھْلِیْھِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَۃ اَلَا ذٰلِکَ ھُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِیْنُ o لَھُمْ مِنْ فَوْقِھِمْ ظُلَلٌ مِّنْ النَّارِ وَمِنْ تَحْتِھِمْ ظُلَلٌ ذٰلِکَ یُخَوِّفُ اللّٰہُ بِہٖ عِبَادَہٗ ط یٰعِبَادَہٗ فَاتَّقُوْنَ ‘‘۔[الزمر:11…16] ’’ کہو کہ بلاشبہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں اﷲکی عبادت کروں دین کہ اس کیلئے خالص رکھتے ہوئے اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں بنوں سب سے پہلا اطاعت گزار۔ کہو کہ بیشک میں ڈرتا ہوں ایک بڑے دن کے عذاب سے اگر نافرمانی کی اپنے رب کی، کہو کہ میں تو رف اﷲکی عبادت کرتا ہوں دین کو اس کیلئے خالص کرتے ہوئے، سو عبادت کرتے رہو تم اس کے سوا جس کی چاہو ، کہہ دو بلاشبہ وہ دیوالئے ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو قیامت کے دن گھاٹے میں ڈال دیا، خوب سُن رکھو یہی ہے کھلا دیوالیہ پن۔ ان کے اوپر چھائے ہوئے ہوں گے سائبان آگ کے اور ان کے نیچے بھی سائبان ہوں گے، یہ ہے وہ انجام ڈراا ہے اﷲجس سے اپنے بندوں کو ، اے میرے بندو!سو مجھ ہی سے ڈرتے رہو۔‘‘ ﴿یٰآیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْآ اَنْفُسَکُمْ وَاَھْلِیْکُمْ نَارًا وَّقُوْدُھَا النَّاسُ وَالْحِجَارَۃٌ عَلَیْھَا مَلٰئِکَۃٌ عِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوْنَ اللّٰہَ مَآ اَمَرَھُمْ وَیَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمِرُوْنَ﴾ [التحریم:6] ’’ اے لوگو جو ایمان لائے ہو بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اس آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے جس پر مقرر ہوں گے ایسے فرشتے جو نہایت تند خو اور سخت گیر ہیں جو کبھی نافرمانی نہیں کرتے، اﷲکی اس حکم کو بجا لانے میں جو وہ