کتاب: افواہوں کی شرعی حیثیت وجوہات، اقسام، اثرات - صفحہ 95
باب دوم
لوگوں کی عیب جوئی کی حرمت کے ذریعےعزت و آبرو کی حفاظت و صیانت
اس میں تین مباحث ہیں :
1: پہلے مبحث میں لوگوں کو برا بھلا کہنے کے حکم کا بیان ہے
2: دوسرے مبحث میں غیبت کے حکم کا بیان ہے
3: تیسرے مبحث میں حکمراں اور علماء کی عیب جوئی کے حکم کا بیان ہے