کتاب: افواہوں کی شرعی حیثیت وجوہات، اقسام، اثرات - صفحہ 126
اسے قید کرنے کا حکم دیا۔[1]
لہٰذا جو بھی شخص اس طرح معاشرے کے امن و سکون میں خلل اندازی کا سبب بنتا ہے حاکم وقت یا قاضی کو اختیار ہے کہ وہ اسے مناسب سزا دے کر امن و سکون بحال کرنے کی کوشش کرے۔
[1] تفسیر القرطبی 173/12۔