کتاب: افواہوں کی شرعی حیثیت وجوہات، اقسام، اثرات - صفحہ 117
باب سوم عزت و آبرو کی ضروری اور بنیادی مصلحت کی حفاظت اور اس میں خلل اندازی کی سزا اس میں تین بحث ہیں : 1: پہلے مبحث میں حد قذف یعنی زناکاری کے الزام کی سزا کا بیان ہے 2: دوسرے مبحث میں لوگوں پر طعن و تشنیع کی سزا کا بیان ہے 3: اور تیسرے مبحث میں وسیع معنوں میں امن عامہ پر اثر انداز ہونے والی افواہوں کی سزا کا بیان ہے