کتاب: آیت الکرسی کی فضیلت اور تفسیر - صفحہ 51
مبحث دوئم آیت الکرسی کی تفسیر تمہید: بعض حضراتِ مفسرین نے تحریر کیا ہے، کہ آیت الکرسی دس مستقل جملوں پر مشتمل ہے۔[1] انہی دس جملوں کے ضمن میں توفیقِ الٰہی سے اس کی تفسیر کی جارہی ہے، جس کا خاکہ حسبِ ذیل ہے: ۱: {اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ} کی تفسیر ۲: {اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ} کی تفسیر ۳: {لَا تَاْخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوْمٌ} کی تفسیر ۴: {لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ} کی تفسیر ۵: {مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَہٗٓ اِلَّا بِاِذْنِہٖ} کی تفسیر ۶: {یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْہِمْ وَ مَا خَلْفَہُمْ} کی تفسیر ۷: {وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِہٖٓ اِلَّا بِمَا شَآئَ} کی تفسیر ۸: {وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ} کی تفسیر ۹: {وَ لَا یَؤُْدُہٗ حِفْظُہُمَا} کی تفسیر ۱۰: {وَ ہُوَ الْعَلِیُّ الَعَظِیْمُ} کی تفسیر  [1] ملاحظہ ہو: تفسیر ابن کثیر ۱/۳۳۰ ؛ وأیسر التفاسیر ۱/۲۰۳۔