کتاب: آیت الکرسی کی فضیلت اور تفسیر - صفحہ 230
یعنی: اپنی قدرت اور اپنی قوت کے کمال کے سبب،
اور ارشادِ تعالیٰ: (ترجمہ: انہیں نہ اونگھ آتی ہے اور نہ ہی نیند)،
یعنی: اپنی زندگی اور اپنی قیّومیّت کے کمال کی وجہ سے۔
اسی طرح اللہ تعالیٰ سے ہر نفی میں اس منفی بات کے برعکس کمال و جلال کا ثبوت ہوتا ہے۔‘‘