کتاب: آسان توحید - صفحہ 94
امید پر دلیل:
اللہ تعالیٰ کا فرمان گرامی ہے:
﴿فَمَنْ کَانَ یَرْجُوْا لِقَآئَ رَبِّہٖ فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشْرِکْ بِعِبَادَۃِ رَبِّہٖٓ اَحَدًا﴾[الکہف:۱۱۰]
’’سو پھر جس کواپنے رب سے امید ہو ملنے کی وہ نیک کرے اپنے رب کی بندگی میں کسی کو شریک نہ کرے۔‘‘