کتاب: آسان توحید - صفحہ 88
٭ خوف رکھناعبادت ہے: …غیراللہ کا خوف کرنا شرک ہے۔ ٭ ذبح کرنا عبادت ہے: …غیراللہ کے لئے ذبح کرنا شرک ہے۔ ٭ منت ماننا عبادت ہے: …غیراللہ کے نام کی نذرماننا شرک ہے۔