پچھلا صفحہ
مکتبہ میں کھولیں
اگلا صفحہ
کتاب: آسان توحید - صفحہ 88
٭ خوف رکھناعبادت ہے:
…غیراللہ کا خوف کرنا شرک ہے۔
٭ ذبح کرنا عبادت ہے:
…غیراللہ کے لئے ذبح کرنا شرک ہے۔
٭ منت ماننا عبادت ہے:
…غیراللہ کے نام کی نذرماننا شرک ہے۔