کتاب: آسان توحید - صفحہ 77
رَمَضَانَ، وَحِجُّ الْبَیْتِ۔))[متفق علیہ] ’’ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں، اور نماز کو درستی سے ادا کرنا، زکوٰۃ اداکرنا، رمضان کے روزے رکھنا، اور بیت اللہ کا حج کرنا۔‘‘