کتاب: آسان توحید - صفحہ 73
۴۔ ان کی تاریخوں اور ایام کے مطابق خود کو ڈھالنا، جیسے ان کے ایام عید وغیرہ۔
۵۔ ان کی عیدوں میں ان کے ساتھ شراکت اختیار کرنا،یا ان عیدوں کے منانے میں ان کے ساتھ تعاون کرنا،یا ان عیدوں کی مناسبت سے انہیں مبارکباد کے پیغامات بھیجنا۔
۶۔ ان کے ناموں پر اپنے نام یا اپنے بچوں کے نام رکھنا۔