کتاب: آسان توحید - صفحہ 45
کرنے کا حکم دیا۔
امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں شرک:
اس امت میں چوتھی صدی ہجری کے بعد فاطمی شیعہ کے ہاتھوں پر اس وقت شروع ہوا جب انہوں نے قبروں پر درگاہیں بنالیں اور میلاد کی بدعت ایجاد کی اور صالحین کی شان میں غلو کیا۔
اور ایسے ہی اس شرکیہ کام میں بگڑی ہوئی صوفیت[صوفیا]کا بھی بڑا دخل ہے، جوتصوف کے مختلف سلسلوں کی طرف منسوب ہیں۔[اور اولیاء کی شان میں غلو کرتے ہیں]