کتاب: آسان توحید - صفحہ 165
٭ شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمۃ اللہ علیہ
٭ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمۃ اللہ علیہ
٭ شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ
٭ شیخ عبداللہ الجبرین رحمۃ اللہ علیہ
٭ شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ
ان کے علاوہ بھی جن بڑے …علمائے کرام کی کتابیں عقیدہ اور توحید کے متعلق مل جائیں تو ان کے مطالعہ کا اہتمام کرنا چاہیے۔