کتاب: آسان توحید - صفحہ 160
م شرو ط اتباع مخالفت کی مثال
1 سبب جیسے کوئی بارش ہونے پر دو رکعت نماز پڑھے۔
2 جنس جیسا کہ کوئی زکاۃ فطر نقدی میں دے۔
3 مقدار جیساکہ کوئی جان بوجھ کر مغرب چار رکعت پڑھ لے۔
4 کیفیت جیسے کوئی وضو پاؤں دھونے سے شروع کرے۔
5 وقت جیسے کہ رمضان میں چاشت۔
6 جگہ جیسا کہ صحراء یا بیابان میں اعتکاف بیٹھنا۔