کتاب: آسان توحید - صفحہ 141
جب عمل کے ساتھ ریاکاری کی ملاوٹ ہوجائے؟
عمل کی اصل بنیاد ریاکاری نیت خالص للہ تھی بعد میں ریاکاری پید ا ہوگئی عمل کے بعد ریا کاری پیدا ہوگئی
مجاہدہ نفس کرتا رہے ریاکاری پر مطمئن ہو
کوئی نقصان نہ دے گا مجاہدہ نہ کرے
اگر عبادت کا آخراول پر مبنی نہ ہو تو پہلی عبادت صحیح اور آخری باطل ہوگی۔
اگر عبادت کا آخر اول پر مبنی تھا تو ساری عبادت تباہ ہوگئی۔