کتاب: آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ - صفحہ 223
یاد رکھیں ۔ حج اور عمرہ کے دوران مزید دعاؤں کے لیے میری دوسری کتاب صحیح دعائیں اور اذکار کے آخر میں اس حوالے سے کافی دعائیں جمع کی ہوئی ہیں ۔وہاں سے استفادہ کر لیں ۔ اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے دین پر استقامت عطا فرمائے۔ والسلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ ٭ ٭ ٭ ٭