کتاب: آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ - صفحہ 22
عرفات:عرفات۔جہاں پر حج کا رکن اعظم ادا ہوتا ہے۔ مسجد نمرہ: عرفات میں واقع مسجد۔ جبل رحمت: عرفات میں مشہور پہاڑ۔ وادي نمرہ:مسجد نمرہ سے قبل وادی۔ مزدلفہ: یہاں عرفات سے واپسی پر رات گزاری جاتی ہے۔ مسجد مشعر الحرام:مزدلفہ میں واقعہ مشہورمسجد۔ جمرات :وہ تین شیطان جنہیں کنکریاں ماری جاتی ہیں ۔ منحر: قربان گاہ۔ اعمال حج و عمرہ کے الفاظ و اصطلاحات میقات:…اس کی دو اقسام ہیں ۔ مکانی میقات اور زمانی میقات۔ مکاني میقات:… وہ مقامات جہاں سے حج وعمرہ کے لیے